ملک پیٹ سے سنتوش نگر تک سڑک بند، 60 دن کی ٹریفک پابندیاں نافذ | Traffic Diversions
حیدرآباد: حیدرآباد ٹریفک پولیس نے جمعرات کے روز ملک پیٹ فائر اسٹیشن سے یادگیری تھیٹر تک ایلیویٹڈ کوریڈور کی تعمیر کے باعث ٹریفک میں بڑی تبدیلیاں نافذ کر دی...
