تلنگانہ میں آیوش خدمات کو فروغ دینے کا فیصلہ، سہولیات اور نگرانی سخت کرنے کی ہدایت | Ayush Services Expansion
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے وزیر صحت دامودر راجا نرسمہا نے نیچر کیور ہسپتال میں آیوش خدمات کا جائزہ لیتے ہوئے حکام کو سہولیات مضبوط بنانے اور نگرانی کے نظام...
