Read in English  
       

تلنگانہ ماڈل اسکولز میں داخلوں کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ 28 فروری 2026 | Model School Admissions

حیدرآباد: تلنگانہ ماڈل اسکولز نے تعلیمی سال 2026-27 کیلئے جماعت ششم اور جماعت ہفتم تا دہم کی خالی نشستوں پر داخلوں کیلئے آن لائن درخواستیں طلب کر لی ہیں۔...