تلنگانہ ٹرانسپورٹ محکمے کی نجی بسوں پر سخت کارروائی | Telangana Transport
حیدرآباد: کرنول کے المناک بس حادثے کے بعد تلنگانہ ٹرانسپورٹ محکمے نے ریاست بھر میں نجی بسوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق...
