کے کویتا نے کیا 72 گھنٹوں کی بھوک ہڑتال کا اعلان| Kavitha Hunger Strike
حیدرآباد: تلنگانہ جاگرُتی صدر اور بی آر ایس ایم ایل سی کلواکنٹلا کویتا 4 اگست سے 72 گھنٹوں کی بھوک ہڑتال کریں گی۔ یہ احتجاج اندرام پارک کے دھرنا...
