پارٹی کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کا سیاسی طور پر بھرپور جواب دیا جائے گا،ہریش راؤ کی وزیر اعلیٰ کو سخت وارننگ | Political Row
حیدرآباد: سابق وزیر ٹی ہریش راؤ نے پیر کے روز وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی کے بی آر ایس جھنڈوں سے متعلق بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں...
