تلنگانہ حکومت نے نیپال میں شہریوں کے لیے ہیلپ لائن قائم کی | Telangana Helpline Nepal
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے نیپال میں جاری عوامی بدامنی کے دوران وہاں پھنسے ہوئے ریاستی شہریوں کی مدد کے لیے نئی دہلی کے تلنگانہ بھون میں ہنگامی ہیلپ لائن...
