تلنگانہ بجٹ اجلاس 26 فروری سے متوقع، 2026-27 مالی گوشوارہ 28 فروری کو پیش ہوگا | Budget Session
حیدرآباد: ریاستی حکومت نے تلنگانہ بجٹ اجلاس 26 فروری سے منعقد کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، جبکہ سالانہ مالی گوشوارہ برائے 2026-27 کو 28 فروری کو پیش...
