تلنگانہ سرکاری اسکولوں میں 6 سے 10 جماعت کے طلبہ کے لیے ورک بکس متعارف کرانے کا فیصلہ | Learning Practice Model
حیدرآباد ۔ تلنگانہ محکمہ تعلیم نے 2026-27 تعلیمی سال سے سرکاری اسکولوں میں 6 سے 10 جماعت تک زیرتعلیم طلبہ کے لیے ورک بکس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا...
