جسم جواب دینا بند کردے تو رُک جانا ہی بہتر ہوتا ہے ، ریٹائرمنٹ اعلان کی ضرورت نہیں :سائنا نہوال | Saina Nehwal
حیدرآباد: بھارتی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال نے کہا ہے کہ انہیں ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کرنے کی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ ان کے مطابق گھٹنے کی مسلسل...
