پالمورو رنگا ریڈی لفٹ آبپاشی منصوبے میں تاخیر نے جنوبی تلنگانہ کے انتخابی نتائج بدل دئیے، کویتا کا دعویٰ | PRLIS Delay
حیدرآباد: تلنگانہ جاگروتی کی صدر کلواکنٹلہ کویتا نے کہا ہے کہ پالمورو رنگا ریڈی لفٹ آبپاشی منصوبے میں تاخیر نے جنوبی تلنگانہ کے انتخابی نتائج پر براہِ راست اثر...
