بسویشورا جینتی پر مساوات اور انسانیت کا پیغام، وزیر اعلیٰ کا خصوصی پیغام جاری | Basaveshwara Jayanti
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے بسویشورا جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے عظیم سماجی مصلح کی تعلیمات کو یاد کیا۔...
