تلنگانہ میں ہنر کے فروغ کے لیے 72 کروڑ کے معاہدے | Skill Partnerships
حیدرآباد: تلنگانہ کے محکمۂ روزگار و تربیت نے عالمی سمٹ کے دوران ملکی اور بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ نو مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے۔ یہ 72 کروڑ روپئے...
