حیدرآباد میں شیپ اسکام پر ای ڈی کے چھاپے، کروڑوں کی رقم خردبرد کا انکشاف | Sheep Scam Case
حیدرآباد:Sheep Scam Case میں مبینہ طور پر 700 کروڑ روپئے کی سرکاری رقوم کی خردبرد کے الزام میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے حیدرآباد میں چھ مقامات پر چھاپے...
