سی بی ایس ای این او سی کے نام پر 70,000 رشوت، سپرنٹنڈنٹ رنگے ہاتھوں گرفتار | ACB Trap
حیدرآباد: تلنگانہ انسداد بدعنوانی بیورو نے سیف آباد میں کمشنر و ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کے دفتر کے ایک سپرنٹنڈنٹ کو 70,000 روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر...
