سرور نگر میں شراب بندی و انسداد منشیات کے تحت کارروائی، تین افراد گرفتار | Saroor Nagar
حیدرآباد: محکمہ ایکسائز کے اہلکاروں نے Saroor Nagarپروہیبیشن اینڈ ایکسائز اسٹیشن کے حدود میں دو علیحدہ کارروائیوں میں تین افراد کو گرفتار کر کے منشیات ضبط کیں۔ اسٹیشن ہاؤس...