چارمینار سے منریگا بچاؤ سنگرام یاترا کا آغاز، روزگار کے حق کے تحفظ کے لیے کانگریس سڑکوں پر | MGNREGA Protest
حیدرآباد: حیدرآباد ڈسٹرکٹ کانگریس کمیٹی کی جانب سے ہفتے کے روز منریگا بچاؤ سنگرام یاترا کا آغاز کیا گیا۔ یہ تین روزہ احتجاجی مارچ مرکزی حکومت کی جانب سے...
