یوسف گوڑہ میں ٹریفک ایڈوائزری نافذ، روڈ سیفٹی پروگرام کے لیے راستے بند | Traffic Advisory
حیدرآباد: یوسف گوڑہ کے اطراف آج ٹریفک ایڈوائزری نافذ کر دی گئی ہے، کیونکہ تلنگانہ اسٹیٹ پولیس کے روڈ سیفٹی پروگرام کے پیش نظر ٹریفک میں تبدیلیوں کا اعلان...
