Read in English  
       

راجیو سواگروہا پلاٹس کی نیلامی میں زبردست جوش، 85 پلاٹس سے 83 کروڑ آمدنی | Plot Auction Demand

حیدرآباد ۔ راجیو سواگروہا کارپوریشن کی جانب سے رنگاریڈی اور میڑچل-ملکاجگری اضلاع میں کھلے پلاٹس کی نیلامی کو خریداروں کی جانب سے زبردست ردعمل ملا۔ کارپوریشن نے تھورور، کرمال...