راکھی بندھن پر خواتین رہنماؤں کی وزیر اعلیٰ کو مبارکباد | Women Leaders
حیدرآباد: وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے جوبلی ہلز کی اپنی رہائش گاہ پر راکھی بندھن منایا، جہاں کئی Women Leaders، وزیروں اور کمیشن کی نمائنداؤں نے انہیں راکھی...
