تلنگانہ میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمۂ موسمیات کی نئی پیش گوئی | Heavy Rain Alert
حیدرآباد: تلنگانہ میں اکتوبر کے اختتام پر بھی موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور موسم میں کسی فوری بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار...
