سندھیا تھیٹر بھگدڑ پر این ایچ آر سی کا نوٹس، چیف سیکریٹری سے وضاحت طلب | Pushpa 2
حیدرآباد: قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے فلم Pushpa 2 کی پروموشن کے دوران سندھیا تھیٹر میں پیش آئے بھگدڑ کے واقعے پر ریاستی چیف سیکریٹری...