تلنگانہ میں پولیو مہم کی تیاریاں مکمل، 40.97 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف | Pulse Campaign
حیدرآباد:۔ تلنگانہ حکومت نے 28 جون سے شروع ہونے والی پولیو مہم کی تیاریوں کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ 5 سال سے کم...
