تلنگانہ صحت بجٹ میں بڑے اقدامات، عوامی طبی سہولیات میں توسیع | Healthcare Expansion
حیدرآباد ۔ تلنگانہ حکومت نے 2026-27 کے بجٹ میں صحت کے شعبے کے لیے 13,679 کروڑ روپے مختص کرتے ہوئے طبی سہولیات کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے۔...
