تلنگانہ میں 99 دن کے پروگرام کا جائزہ، دو سالہ کارکردگی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت | Action Plan
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ بھٹی وکرمارکا ملو نے جمعہ کو پرجا بھون میں 99 دن کے پروگرام سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس کی صدارت کی...
