تلنگانہ میں پاور سیکٹر میں بڑی اصلاحات، نئی ڈسکام کے قیام کی ہدایت | Power Sector Reforms
حیدرآباد: وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے تلنگانہ میں Power Sector Reformsکی ہدایت دیتے ہوئے ایک نئی ڈسٹریبیوشن کمپنی (ڈسکام) کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، جو ریاست بھر میں...