ریاست بھر میں مردم شماری کا آغاز 10 مئی سے، سکریٹریٹ میں اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس | Census Enumeration
حیدرآباد ۔ ریاست میں مردم شماری کا عمل 10 مئی سے شروع ہوگا، جس کے پیش نظر حکومت نے تیاریوں میں تیزی لاتے ہوئے منگل کو سکریٹریٹ میں اعلیٰ...
