ٹی جی پولی سیٹ 2026 کی تاریخ طے، درخواست اور فیس کی مکمل تفصیل سامنے آ گئی | Polytechnic Entrance
حیدرآباد: تلنگانہ میں ڈپلوما سطح کے پولی ٹیکنک کورسز میں داخلے کے خواہشمند طلبہ کے لیے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ...
