تلنگانہ میں بی سی ریزرویشن پر سیاسی تنازع میں شدت | BC Reservations
حیدرآباد: تلنگانہ میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پسماندہ طبقات (بی سی) کو 42 فیصد ریزرویشن دینے کے مسئلے پر سیاسی تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ ہفتہ کو مختلف...
