منے گوڑہ میں افسوسناک حادثہ، الیکشن ڈیوٹی سے واپسی پر پولیس کانسٹیبل شیخ طیب کی سڑک حادثے میں موت | Police Tragedy
حیدرآباد: نلگنڈہ میں ایک سڑک حادثے نے منوگوڈے پولیس اسٹیشن کے کانسٹیبل شیخ طیب کی جان لے لی، جس پر محکمہ پولیس میں گہرے رنج و غم کی لہر...
