پولیس ڈیوٹی میٹ میں بہترین کارکردگی پر افسران کو اعزازات | Police Duty Meet
حیدرآباد: ناگر کرنول ٹاؤن میں دو روزہ [en]Police Duty Meet[/en] کے اختتامی اجلاس میں تلنگانہ پولیس کے افسران کو مختلف آپریشنل زمروں میں بہترین کارکردگی پر اعزازات دیے گئے۔...