تلنگانہ چاول کی برآمدات میں توسیع کا امکان، فلپائن 20 لاکھ میٹرک ٹن درآمد کا خواہاں | Telangana rice
حیدرآباد: فلپائن اور تلنگانہ کے درمیان زرعی تجارت میں نئی پیش رفت کے تحت ریاستی وزیر خوراک و رسد این اُتّم کمار ریڈی اور فلپائن کے وزیر زراعت فرانسسکو...