پٹن چیرو قتل معمہ حل، ناجائز تعلقات کے الزام میں 2 افراد گرفتار | Murder Probe
حیدرآباد ۔ پٹن چیرو پولیس نے کارگو آٹو ڈرائیور کے قتل کے معاملے میں 2 ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے ایک سنسنی خیز معمہ حل کرنے کا دعویٰ کیا...
