نیا پاسپورٹ مرکز سے عوام کے لیے بڑی سہولت : اسدالدین اویسی | Asaduddin Owaisi
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن پارلیمان Asaduddin Owaisi نے کہا کہ ایم جی بی ایس میٹرو اسٹیشن پر قائم نیا پاسپورٹ سیوا کیندرا جنوبی...
