پرائیوٹ اسکولوں کی ’ایڈوانس فیس وصولی‘ کے خلاف ہیومن رائٹس کمیشن سنجیدہ، سخت کارروائی کی ہدایت | School Fees
حیدرآباد ۔ تلنگانہ اسٹیٹ ہیومن رائٹس کمیشن نے نجی اسکولوں کی جانب سے پیشگی فیس وصولی کے معاملے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو بوڈاُپل کیس میں...
