تلنگانہ اسپورٹس ہب بورڈ کی پہلی میٹنگ، 2036 اولمپکس بولی اور نئی اسپورٹس پالیسی پر غور | Sports Hub
حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کی صدارت میں جمعرات کو Sports Hubبورڈ کی پہلی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ریاست کی نئی اسپورٹس پالیسی اور 2036...