کاماریڈی میں این ایچ 44 سیلاب سے منقطع، ٹریفک کے لئے متبادل راستے مقرر | NH-44
حیدرآباد: تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں شدید بارش اور اچانک آنے والے سیلاب کے باعث NH-44 کا ایک حصہ بھکنور کے قریب بہہ گیا جس کی وجہ سے حیدرآباد۔ناگپور...
