ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس کورسز: سی او پی کوٹہ امیدواروں کی اسناد کی جانچ 6 اور 7 اگست کو | COP quota
حیدرآباد: کالوجی نارائن راؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے سی او پی (Children of Armed Personnel) کوٹہ COP quotaکے تحت ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کورسز...