حیدرآباد میں منشیات کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، دو ملزمان گرفتار | Drug Bust
حیدرآباد ۔ ایس او ٹی ایل بی نگر زون پولیس نے ناگول پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات کے ایک بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کیا...
