نارائن پیٹ پولیس کی کارروائی، 12.4 کلو گانجہ ضبط اور 10 اسمگلرز گرفتار – Drug Network
حیدرآباد: نارائن پیٹ ضلع پولیس نے ایک بین الریاستی منشیات نیٹ ورک کو توڑتے ہوئے 12.4 کلو گانجہ ضبط کر لیا اور 10 افراد کو گرفتار کیا۔ سپرنٹنڈنٹ آف...
