حیدرآباد کی سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کے بجائے حیدرآباد کو پھر سے بھاگیہ نگر کا نام دیا جائے : بنڈی سنجے | Name Dispute
حیدرآباد: مرکزی یونین وزیر بنڈی سنجے نے کہا کہ شہر کی شاہراہوں کے نام بدلنے سے پہلے حیدرآباد کے نام پر غور ہونا چاہیے۔ یہ تبصرہ اس وقت سامنے...
