میر یال گوڑہ میں خوفناک سڑک حادثہ، 3 افراد موقع پر ہلاک | Miryalaguda Accident
حیدرآباد: نلگنڈہ ضلع کے میر یال گوڑہ قصبہ میں جمعہ کی صبح ایک المناک سڑک حادثے میں 3 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جبکہ 3 دیگر شدید...
