رچہ کونڈہ حدود میں 42 مقامات پر بڑے پیمانے پر ناکہ بندی آپریشن | Naka Bandi
حیدرآباد: رچہ کونڈہ پولیس کمشنر سدھیر بابو، آئی پی ایس، کی ہدایت پر جمعہ کی شام رچہ کونڈہ کمشنریٹ حدود میں Naka Bandi آپریشن بڑے پیمانے پر انجام دیا...