غیر ازدواجی تعلق کے انکشاف پر شوہر کا قتل، کرناٹک میں بیوی، عاشق اور ساتھی گرفتار | Police Report
حیدرآباد: کرناٹک کے ضلع چکمگلور میں پولیس نے ایک 56 سالہ خاتون، اس کے 33 سالہ عاشق اور دو دیگر افراد کو شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار...