’تلنگانہ رائزنگ 2047‘ کے تحت تمام محکموں کو عملی منصوبے تیار کرنے کی ہدایت | Telangana Rising 2047
حیدرآباد: چیف سکریٹری کے رام کرشنا راؤ نے ریاست کے تمام سرکاری محکموں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے کام کاج کو طویل مدتی وژن [en]Telangana Rising 2047[/en]...