راکھی پورنامی پر حیدرآباد میں MGBS، JBS اور ہائی ویز پر ٹریفک جام | Rakhi Pournami Rush
حیدرآباد: راکھی پورنامی کے موقع پر ہفتہ کو مہاتما گاندھی بس اسٹیشن (MGBS) اور جوبلی بس اسٹیشن (JBS) میں مسافروں کا سیلاب اُمڈ آیا۔ ہزاروں افراد اپنے آبائی مقامات...