نارینجا نالے میں بہہ کر شخص لاپتہ، تلاش جاری | Man Missing
حیدرآباد: پوٹ پلی گاؤں، جو ظہیرآباد رورل پولیس اسٹیشن کی حدود میں آتا ہے، میں پیر کے روز ایک 45 سالہ شخص نارینجا نالے میں پھسل کرلاپتہ ہوگیا۔ پولیس...
