مہیشورم میں راشن کارڈ تقریب پر پروٹوکول تنازع، سبیتا اندرا ریڈی کا سخت احتجاج | Sabitha Indra Reddy
حیدرآباد: سابق وزیر اور مہیشورم کی رکن اسمبلی Sabitha Indra Reddyنے اپنے حلقے میں راشن کارڈ تقسیم پروگرام کے دوران پروٹوکول کی خلاف ورزی پر شدید اعتراض جتایا ہے،...