ناکافی بارش کے باعث صرف 4.72 لاکھ ایکڑ زمین کو آبپاشی پانی فراہم ہوگا | Godavari basin
حیدرآباد: مانسون سیزن کے دو ماہ گزرنے کے باوجود Godavari basin میں ذخائر کو خاطرخواہ پانی نہ ملنے پر تلنگانہ محکمہ آبپاشی نے محدود رقبے کے لیے پانی جاری...