جوبلی ہلز پولیس نے 30 سال سے مفرور ملزم کو گرفتار کر لیا | Jubilee Hills Police
حیدرآباد: حیدرآباد کی جوبلی ہلز پولیس نے 30 سال بعد ایک ایسے ملزم کو گرفتار کر لیا جو طویل عرصے سے نان بیلیبل وارنٹ (NBW) کے تحت مفرور تھا۔...
